شکار بند
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شکار باندھنے کی چیز، تسمہ جو گھوڑے کی دُم کے قریب چار جامہ کے پیچھے یا چپ و راست شکار یا ضروری سامان باندھنے کے لیے لگا ہوا ہوتا ہے، فتراک۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شکار باندھنے کی چیز، تسمہ جو گھوڑے کی دُم کے قریب چار جامہ کے پیچھے یا چپ و راست شکار یا ضروری سامان باندھنے کے لیے لگا ہوا ہوتا ہے، فتراک۔